حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس جو کہ ریٹیل کے میدان میں ایک بڑا زیورات کے لیے کافی مشہور و معروف ادارہ ہے ۔ مالا بار گولڈ نے روایتی انداز کے بہترین اور شاندار کلکشن کو متعارف کیا ہے ۔ جس میں ہمہ قسم کے زیورات شامل ہیں ۔ خواہش مند گاہک اپنی مرضی کے مطابق 27 اپریل تک مفت میں اڈوانسڈ بکنگ کرواسکتے ہیں ۔ جاریہ تہوار کو پیش نظر رکھتے ہوئے مالا بار گولڈ اینڈ جیویلری نے کم از کم 25 ہزار روپیوں کی خریدی پر پچاس فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے ۔ جس کے لیے گاہک اپنے کریڈیٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعہ 29 اپریل تک استفادہ کرسکتے ہیں ۔۔