مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس مہدی پٹنم اسٹور پر

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : سنکرانتی کے موقع پر مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس مہدی پٹنم پر 13 جنوری تا 10 مارچ ایک ٹیاگ لائن ’ فیسٹیول آف جیولری ‘ ہینڈ فل آف گفٹس ‘ کے ساتھ مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس فیسٹیول پیش کیا جارہا ہے ۔ اس کے خصوصی آفرس میں شامل ہیں ۔ اس مدت کے دوران 15 کروڑ مالیتی گفٹس جیتنے کا موقع ہوگا ۔ ہر خریداری کے ساتھ یقینی گفٹس ہوں گے ۔ ہر ہفتہ لکی ڈرا کے ذریعہ گولڈ بارس جیتنے کا موقع ہوگا ۔ اسٹور ہیڈ مسٹر محمد احمد صوفی کے مطابق اس اسٹور پر خریداروں کے لیے آر ٹی جی ایس ، این ای ایف ٹی ، ڈی ڈی ، چیک ، کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈس کو بھی قبول کیا جارہا ہے ۔ مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس جو کہ ایک انتہائی بھروسہ مند جیولری برانڈ ہے ۔ مالا بار گروپ کی فلیگ شپ کمپنی ہے ۔۔