حیدرآباد ۔ 10 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈ مہدی پٹنم کے زیر اہتمام نیکلس میلہ کا 11 مئی کو آغاز ہوگا جو 27 مئی تک جاری رہے گا ۔ اس میلہ میں مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈ کے سب برانڈ رہیں گے جو کہ مختلف تقاریب اور خصوصی پروگراموں کے لیے گاہکوں کے لیے پرکشش ثابت ہوں گے ۔ اس میلہ میں مائین ، ڈائمنڈ جیویلری ، ایرن کٹ ڈائمنڈ جیویلری ، پریسیس جم جیویلری ، ہینڈ کرافٹ جیویلری ، انڈین ہیرٹیج جیویلری اور کڈس جیویلری رہیں گے جو کہ ہندوستان اور بیرون ہندوستانیوں کی خواہش کی تکمیل ہوگی ۔ دوران نیکلس میلہ گاہکوں کو کسی بھی جیویلری کی خریدی پر وسٹیج چارجس کے طور پر 25 فیصد رعایت دی جائے گی جب کہ پرانے گولڈ کے ایکسچینج پر 75 روپئے فی گرام زائد حاصل کرنے کا موقع رہے گا ۔ نیکلس میلہ مہدی پٹنم شوروم ( فون نمبر 040-23518916 ) پر نئی مہم ہنی مون فری کا آفر بھی رکھا گیا ہے ۔ جس کے تحت 500 عدد نئے جوڑوں کو سنگاپور یا ملیشیا کی تفریح کا موقع بھی شامل ہے ۔ یہ آفر ملک کے تمام شورومس پر 25 جون 2017 تک رہے گا ۔ تاہم گاہکوں کو شادی بیاہ کی جیویلری مالا بار گولڈ شورومس سے خریدنا ہوگا ۔ آفر تمل ناڈو میں نہیں رہے گا ۔ مزید تفصیلات کے لیے مہدی پٹنم مالا بار گولڈ سے راست ربط کریں ۔۔