مالا بارگولڈ کی خصوصی پیشکش ، کرینہ کپور نے افتتاح کیا

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خاں نے مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈ کے اکشیا تریتیا اسپیشل جویلری کلکشن کا خصوصی قیمتوں اور پیشکش کے ساتھ آغاز عمل میں لایا ۔ خریدار کو مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس شورومس سے اس اکشیا تریتیا کے لیے ہر خریداری کے ساتھ سلور فری پیشکش دستیاب ہوسکتی ہے ۔ خریداروں کو سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے بچنے اڈوانس بکنگ کی سہولت دستیاب ہے ۔۔