ماش کی دال کے میٹھے دہی بڑے

اجزا:ماش کی دال دھلی ہوئی (ایک پاؤ)،دہی:آدھا کلو،ادرک کا چھوٹا سا ٹکرا ، دہی بڑوں کا مسالہ،تیل فرائی کیلئے:آدھا کلو
ترکیب:ماش کی دال رات بھربھگونے کے بعد اس میں ادرک کا ٹکرا ڈال کرگرینڈ کرلیں اورگاڑھا پیسٹ تیارکرلیں،تیل گرم کرکے ہاتھ سے یا چمچے سے چھوٹی چھوٹی بوندیاں بنا لیں اورفرائی کرکے انہیں پانی میں ڈالتے رہیں اوردو سے تین منٹ بعد بوندیوں کونکالتے رہیں کہ ان کا پانی نکل جائے۔ماش کی دال کے ساتھ ‘‘کشمش کی چٹنی’’
٭٭٭٭