ماروتی سوزوکی
30 CIA ،
کاریں ایک ہی دن میں اجرائی
حیدرآباد ۔ 17 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ماروتی سوزوکی کار ڈیلر ورون موٹرس پرائیوٹ لمٹیڈ نے ایک ہی دن میں ماروتی سوزؤکی سیاز 30 کاریں ڈیلیور کردی ہیں ۔ سیاز ماروتی کی انتہائی مڈسائز پریمیم سیڈن کار 7 اکٹوبر کو لانچ کی گئی ہے ۔ سری آر ایس کلسی ، ایگزیکٹیو ڈائرکٹر ماروتی سوزؤکی انڈیا لمٹیڈ اور سری وی پربھو کشور ، چیرمین و مینجنگ ڈائرکٹر ورون گروپ نے گچی باولی شوروم سے 30 سیاز (CIAZ) کاریں ڈیلیور کی ہیں اور گاہکوں کو کار کی کنجیاں حوالے کردیں ۔ مسٹر منیش بالی ، ریجنل مینجر ماروتی سوزوکی انڈیا لمٹیڈ اور مسٹر آر سی راجو ، ایگزیکٹیو ڈائرکٹر ، ورون موٹرس ، مسٹر ڈی کے راجو ڈائرکٹر اور مسٹر جی نیرج ، جنرل مینجر سیلز ورون موٹرس اور دیگر اسٹاف اس موقع پر موجود تھا ۔ CIAZ یوروپی اسٹائیل کی اور پریمیم رچ انٹرئیرس کار ہے جو ہندوستان کی سب سے زیادہ ایندھن بچت کرنے والی اس سگمنٹ کی کار ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ورون موٹرس نے اب تک 145 کاریں فروخت کردی ہیں ۔۔