سیئول ۔3جون (سیاست ڈاٹ کام )لی سیونگ
وو کرئیر کے 5 دن بعد فیفا ورلڈ کپ کیلئے معلنہ جنوبی کوریائی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ، انہوں نے 28 مئی کو ہونڈراس کے خلاف میچ میں کرئیر کا آغاز کیا تھا۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں کم سیونگ گیو، کم جن ہیون، چو ہیون وو، کم یانگ گون، جینگ ہیون سو، جانگ سیونگ ہیون، یوون یانگ سن، او بین سک اور دیگر شامل ہیں۔