لڑکی کو ہراسانی،ایک دن کی قید

حیدرآباد ۔ 25مارچ ( این ایس ایس ) لڑکی سے چھیڑ چھاڑ اور ہراسانی کے الزام پر شی ٹیم کی طرف سے 22مارچ کو سٹی پولیس قانون کی دفعہ 70 ۰سی) اور تعزیرات ہند کی دفعہ 290 کے تحت درج کردہ مقدمہ پر گیارہویں خصوصی میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے 19سالہ سمیر ساکن قلعہ گولکنڈہ کو ایک دن کی سزا ئے قید اور 250روپئے کا جرمانہ عائد کیا ۔