شمس آباد ۔ /29 مارچ (سیاست نیوز) شی ٹیم شمس آباد زون نے لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب بنکوکمار جیسوال ساکن حسن نگر راجندر نگر آج آرام گھر چوراہے پر واقع انڈیانا بیکری پر لڑکیوں کو چھیڑلیا تھا کہ شی ٹیم نے حراست میں لیکر میلاردیو پلی پولیس کے حوالہ کردیا ۔