حیدرآباد /15 مارچ ( راست ) جناب حامد علی مرزا المعروف سراج فرزند مولوی محمد مرزا کا 14 مارچ کو لندن میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین لندن میں ہی عمل میں آئی ۔ مرحوم مولوی ذوالفقار علی خان کے داماد تھے ۔ مجلس ایصال ثواب 16 مارچ کو بعد نماز مغرب عبادت خانہ حسینی درالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا ڈاکٹر شوکت علی مرزا مخاطب کریں گے مزید تفصیلات کیلئے 040-65793815 / 24571596 پر ربط کریں ۔