غذا کے استعمال کا بنیادی مقصد پیٹ بھرنا اور توانائی حاصل کرنا ہوتا ہے ۔ لیکن اگر اس کے ساتھ ہی ساتھ غذا لذیذ اور ذائقہ دار ہو تو سونے پر سہاگہ ہوتی ہے ۔ البیک فوڈ کورٹ حلال اور لذیذ غذاؤں کے لیے دنیابھر میں شہرت رکھتا ہے ۔ چنانچہ اس کی شاخیں دنیا بھر کے گیارہ ممالک بشمول جنوبی افریقہ ، سوڈان ، کینیا ، ملایشیا ، قازقستان ، لیبیا ، مصر ، یمن ، عراق ، پاکستان اور ہندوستان میں قائم ہیں ۔ البیک فوڈ کورٹ کے تمام پکوان نہ صرف توانائی سے بھر پور ، لذیذ اور ذائقہ دار بلکہ قطعی حلال غذاؤں کے ہوتے ہیں ۔ ہندوستان میں صرف شہر حیدرآباد کو البیک فوڈ کورٹ کی شاخ رکھنے کا اعزاز حاصل ہے ۔ البیک پر تمام پکوان واجبی داموں پر دستیاب ہیں ۔ چنانچہ یہاں کی غذائیں کسی کی بھی جیب پر بارنہیں ہوتیں بلکہ رقم کا نعم البدل ثابت ہوتی ہیں ۔ البیک کا ماحول انتہائی عمدہ اور پرسکون ہے ۔ نماز کے لیے علحدہ مقام مختص ہے ۔ شہر کے پرسکون علاقوں میں اس کی شاخیں قائم ہیں ۔ سرویس بہترین ہے ۔ گاہکوں کے لیے البیک فوڈ کورٹ پر تناول طعام ایک بہترین اور خوشگوار تجربہ ہے ۔ شائقین کے اصرار پر البیک فوڈ کورٹ کی لذیذ ، ذائقہ دار اور حلال غذائیں آپ کے گھر کی دہلیز پر پہنچانے کا بھی انتظام کیا جارہا ہے ۔ چھوٹے اور مختصر خاندانوں کے لیے’ چھوٹا میل ‘ اور بچوں کے لیے ’ کڈس میل ‘ بے حد مقبول ہورہے ہیں ۔ یہ ہر خاندان کے لیے ایک حسین تحفہ ہے ۔ لذیذ ، ذائقہ دار اور حلال ڈشیس کے علاوہ لذیذ Dessert ، Chico butter ، strifre meal ، کے ساتھ لذیذ garlic sauces لذت اور ذائقہ کو دوبالا کرتے ہیں ۔ دیگر طعام گاہوں میں حلال غذا کی کوئی گیارنٹی نہیں ہوتی جب کہ البیک فوڈ کورٹ حلال غذا کی گیارنٹی دیتا ہے ۔ آپ ایک بار اس کے پرسکون ماحول میں لذیذ غذاؤں سے لطف اندوز ہوجائیں تو بار بار البیک فوڈ کورٹ آنے پر مجبور ہوں گے ۔ ایک بار تشریف لاکر آزمائیے ۔ ہماری شاخیں فی الحال چپل روڈ اور مہدی پٹنم پر ہیں ۔ ہمارے معزز گاہکوں کی سہولت کے لیے فری ہوم ڈیلیوری کا بھی آغاز کیاگیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 66412233 ۔ 65412233 پر ربط قائم کریں ۔۔