حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : لبلبہ کی فطری کارکردگی کی تقویت کے لیے المقیط کی جڑی بوٹی کی مصنوعات میں زیابس سفوف حیرت انگیز تاثیر رکھتا ہے ۔ اسے گہری تحقیق کے بعد تیار کیا گیا ہے اور اس کی تاثیر مسلمہ ہے ۔ یہ سفوف شوگر کی سطح پر قابو پاتا ہے ۔ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے ۔ عضلات اور اعصاب کو تقویت دیتا ہے ۔ گردوں اور لبلبہ کی کارکردگی میں اضافہ کرتا ہے ۔ کولیسٹرول اور یورک ایسڈ میں کمی کرتا ہے ۔ بحیثیت مجموعی توانائی بخشتا ، صحت کو بہتر بناتا ، عمر میں اضافہ کرتا ہے ۔ تفصیلات کے لے المقیط ہربل پراڈکٹس سیف آباد سے 9676694711 ۔ almuqitherbal@gmail.com پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔