لاپتہ نوجوان کی نعش برآمد

حیدرآباد ۔ 8 اپریل (سیاست نیوز) مائیلار دیو پلی پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ نوجوان کی نعش کو کتہ چیرو (تالاب) سے برآمد کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہیکہ 19 سالہ آنند کمار جو پیشہ سے مزدور تھا۔ آپکو کالونی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے۔ یہ نوجوان 6 اپریل سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔