رانچی ، 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کو آج راجیندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس میں شریک کرایا گیا۔ اسپتال کے ذرائع نے کہا کہ وہ رانچی کی جیل میں علیل ہوگئے تھے۔