حیدرآباد ۔ 4 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : لائینڈانڈیا لمٹیڈ نے آج ہلکے وزن میں الومنیم سے تیار کردہ ایل آئی وی میڈیکل آکسیجن سیلنڈر کو روشناس کیا ہے ۔ مولوبنرجی ایم ڈی لینڈی انڈیا لمٹیڈ نے بتایا کہ چھ کیلو وزنی آکسیجن سیلنڈر ملک میں دستیاب رہے گا جب کہ اس کے ذریعہ مریض کو بحفاظت اور آسانی کے ساتھ آکسیجن پہنچائی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اے پی ایس کمپنی نے پانچ سو کروڑ کی سرمایہ کاری کی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ لینڈی گروپ کی جانب سے آندھرا پردیش کے ضلع مغربی گوداوری کے علاقے بھیماورم میں ایر سپریشن پلانٹ تیار کیا جا