لائف اسٹائل نمائش Fashion Unlimited

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : مسز شانتی کتھیراون کی جانب سے ایک لائف اسٹائل نمائش ، فیشن ان لمیٹیڈ کی پیشکش کی جارہی ہے اس دو روزہ نمائش کا افتتاح اداکارہ ہرینی نے کیا ۔ اس نمائش میں خوبصورت ڈیلی ویر ، ڈیزائنر ویر ، برائیڈل جیولری ، اور گفٹ ایٹمس کی نمائش اور فروخت کی جارہی ہے ۔ اس نمائش میں 50 سے زائد ماسٹر ڈیزائنرس ان کے پراڈکٹس پیش کررہے ہیں ۔ دستکاری میٹالک اور نان میٹالک جیولری سے ایتھینک جیولری تک چوڑیاں ، پنڈنٹس ، بریس لیٹس ، ایررنگس ، سلور جیولری ، ڈیزائنر ڈریس میٹریل ، کڈس ویر ، لیدر فرنشنگس ، ہوم اکسیسریز ، ٹسارس اور سلک ساریز ، چندیری کے روایتی ہیڈلومس ، ممبئی کے فٹ ویر وغیرہ کی نمائش اور فروخت کی جارہی ہے ۔۔