حیدرآباد ۔ 15 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : سائبر آباد پولیس نے قمار بازی کے اڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے 9 افراد کو حراست میں لے لیا ۔ تہوار کے موقع پر حیات نگر حدود میں قمار بازی جاری تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق عبداللہ پور میٹ علاقہ کے ایک مکان پر دھاوا کرتے ہوئے 25 ہزار نقد رقم اور 9 افراد کو حراست میں لیتے ہوئے دو کاریں 4 موٹر سیکل اور سیل فونس ضبط کرلیے ۔۔