قطر میں غیرملکی کارکنوں کے خروج کی شرائط پر آج سے عمل

دوحہ ۔ 28 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) قطر کے متنازعہ خروج کے ویزا نظام میں ایک عرصہ سے اصلاحات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی ۔ غیر ملکی کارکنوں کو اپنے آجرین سے خروج کا ویزاحاصل کرنا ہوتا ہے ۔ یہ ملک سے روانہ ہونے کا اجازت نامہ ہوتا ہے ۔