حیدرآباد ۔ 30 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مذکر قریشی نے شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی کلاسک الیون کی ٹیم کو حیدرآباد کارپوریٹ کرکٹ لیگ (ایچ سی سی ایل) ٹی 20 ٹورنمنٹ کے فائل میں پہنچادیا۔ ٹائیگرس ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 172 رن کا بڑا اسکول کھڑا کیا ۔ تاہم ان فام بیٹسمین مذکر قریشی کی ا یک اور دھواں دھار اننگز کی بدولت ان کی ٹیم نے اس مشکل نشانہ کو 19.2 اوورس میں 7 وکٹ پر 173 رنز بناتے ہوئے تیسرام مقام پر کھیلتے ہوئے 44 رنز پر مش تمل اپ نی اننگز کیلئے م ذکر قریشی نے محض 25 گیندوں کا سامنا کیا اور 5 چوکے اور 3 ہمالیائی چھکے لگائے۔