اَلَّـذِيْنَ يُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَـهُـمْ فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ ثُـمَّ لَا يُتْبِعُوْنَ مَآ اَنْفَقُوْا مَنًّا وَّلَا اَذًى ۙ لَّـهُـمْ اَجْرُهُـمْ عِنْدَ رَبِّـهِـمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْـهِـمْ وَلَا هُـمْ يَحْزَنُـوْنَ
جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں پھر اسکے بعد نہ تو احسان جتاتے ہیں اورنہ ایذا دیتے ہیں ان کا اجر انکے رب کے پاس ہےان پر نہ تو کچھ خوف ہے اور نہ وہ اداس ہونگے۔ سورہ آل عمران ایت 262
وضاحت:-
الله کے راستے میں خرچ کرنا بہت بڑی بات ہے مگر ہمیں چاہیے کہ احسان نہ جتائے بلکہ ہم خود اللہ کا شکر ادا کریں کہ اللہ نے ہم سے کچھ اپنی راہ میں خرچ کرنے کی توفیق دی۔