فیملی شاپنگ مال پر ویواہ کلکشن 2015 کا آغازCMR

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : سی ایم آر فیملی شاپنگ مال ، پیٹنی سنٹر سکندرآباد پر ویواہ کلکشن 2015 کا مس انڈیا ، ٹیلی ویژن اداکارہ آئشہ راوت اور ماڈلس نے آغاز کیا ۔ اس کلکشن میں ویڈنگ سیزن کے لیے جدید ورائٹیز میں پٹو ، ورک ساریز خوبصورت ڈیزائنس کے ساتھ اور اس کے علاوہ اپاڈا جامداناسیٹو ، پٹو بروکیڈ ورک ساریز ، نگینوں کے کام کی ساریز ، اینٹک ہیوی ورک ساریز ، ڈیزائنر ہیوی ورک ساریز ، برائیڈل ہیوی فینسی ساریز ، حقیقی زری کوٹا ، بھاگل پور سلکس اور چندیری سلکس وغیرہ کو پیش کیا جارہا ہے ۔۔