ریاض ۔ 28نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوںکیلئے کام کرنے والی یو این ایجنسی کو آج 50 ملین ڈالر بطور عطیہ دینے کا عہد کیا۔ یہ ایجنسی تمام تر امریکی امداد سے دستبرداری کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے۔