فرنچ اوپن : جونیرز کا بہتر مظاہرہ

پیرس ، یکم جون (سیاست ڈاٹ کام) جونیر انڈین ٹینس کھلاڑیوں نے فرنچ اوپن میں فرسٹ راؤنڈ کا مرحلہ بہ آسانی عبور کرلیا جبکہ انھوں نے آج یہاں بوائز سنگلز اور گرلز ڈبلز ایونٹس میں اپنے متعلقہ میچز جیت لئے۔ سمیت ناگل نے جاپان کے حریف کو ہرایا جبکہ پرنجالا یدلاپلی نے اپنی چینی پارٹنر کے ساتھ گرلزڈبلز ایونٹ کا اوپننگ راؤنڈ ہرایا۔ دونوں ایونٹس میں سیدھے سٹوں میں کامیابی حاصل کی گئی۔
تلنگانہ کے یوم تاسیس پر