غیر قانونی طور پر مورم  لے جانے والا ٹریکٹر ضبط

آرمور ۔ 20؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور کے شہر پرکٹ میں غیر قانونی طور مورم لے جانے والے ٹراکٹر اور جے سی پی کو تحصیلدار راجیندر سنسر کرد یا ۔ تفصیلات کے بموجب ایک خفیہ اطلاع کے مطابق تحصیلدار آرمور راجیندر نے آرمور شہر کے پرکٹ کے چیڈپلی کنٹہ میں غیر قانونی طور پر مورم نکالنے والے جے سی پی اور ٹریکٹر کو آر آئی گوپال کو بھیجوا کر ضبط کر دیا اور انتباہ دیا کہ کوئی فرد اس طرح کی حرکت کرتا ہے تو سخت قانونی کارروائی کی جائیگی ۔