غزہ چوراہا کی اسرائیلی ناکہ بندی

یروشلم۔ 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فوج نے آج کہا کہ وہ عوام کا واحد بیرونی ممالک سے رابطہ کا ذریعہ ’’غزہ چوراہا‘‘ کی ناکہ بندی شروع کررہا ہے کیونکہ غزہ پٹی میں فساد بھڑک اٹھا ہے ۔ پرتشدد فساد پر قابو پانے کیلئے کافی مدت درکار ہوگی۔