عید کی خوشیوں کو دوبالا کیجئے جشن رمضان کے ساتھ ، محفل عید و شادی و دیگر تقاریب کے لیے جہاں پناہ کی خصوصی پیشکش

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جون : ( راست ) : عید رمضان سب سے بڑی عید عبادتوں کی تکمیل کے بعد اللہ رب العزت نے خوشیوں کے لمحات اپنے بندوں کو عید کی شکل میں عطا کئے ہیں ۔ عید کے ان پر مسرت و حسین لمحات کو خوشگوار بنانے کے لیے ’ جشن رمضان ‘ جہاں پناہ کی خصوصی پیشکش کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ نے روزہ کی برکت سے آپ کو پر نور تو بناتا ہے لیکن جہاں پناہ آپ کو خوش لباسی کے ذریعہ عید کی محفل میں سب کے منظور نظر بنادیتا ہے ۔ جہاں پناہ کے ملبوسات کو دیکھ کر حیرت و تعجب سے یقین نہیں کرپائیں گے کہ اتنا بہترین اسٹاک حیدرآباد میں دستیاب ہوسکتا ہے ۔ آپ یقین کریں کہ ہم کو شہریان دکن بالخصوص نوجوانوں کی پسند کا صحیح تجربہ ہے جس کی بنیاد پر ہم نے عید کی خوشیوں کے علاوہ عید کے بعد آنے والے شادیوں کے موسم کے لیے بہترین اعلیٰ اور معیاری کپڑے کے دل پسند رنگوں اور ڈیزائنوں میں شیروانی ، کرتہ پاجامہ ، پٹھانی سوٹ ، صدری ، انڈو ویسٹرن ، ڈیزائنوں کا اسٹاک جو آپ کی نظر کو خیر کردے گا ۔ ’ جہاں پناہ ‘ کے پانچوں شورومس عابڈس حمایت نگر ، پتھر گٹی ، ٹولی چوکی اور مدینہ سرکل موجودہ اسٹاک ایسا کہ آپ کو پسند کرنے میں مشکل پیش آئے ۔ جہاں پناہ کے پارٹنرز اسحاق بخاری اور ابراہیم بخاری نے بتایا کہ نئے برانڈ کے ساتھ حیدرآبادیوں کی خدمت کا پر خلوص بیڑا اٹھایا ہے ۔ جہاں پناہ کے خوش وضع ملبوسات میں این آر آئی ۔ آپ اپنے تمام بزرگوں ، اور نوجوان ، بچوں کے بہترین پرسنالیٹی کی مناسبت سے شیروانی ، کرتہ پاجامہ ، پٹھانی سوٹس ، صدری کی شاپنگ کے ذریعہ عید کی خوشیوں کو نہ صرف دوبالا کرسکتے ہیں بلکہ شادی کی تقاریب کے لیے بھی آپ کی پسند جہاں پناہ ہی ہوگی ۔ جہاں پناہ جو محمد کیاپ مارٹ کے ذریعہ 120 سال سے آپ کی خدمت کرتے آرہے ہیں ۔ اس کا نیا فیشینبل ڈیزائنر برانڈ ’ جہاں پناہ ‘ ہے ۔ فون 9949244928 ۔۔