حیدرآباد 8 جنوری (سیاست نیوز ) زیرتعمیر عمارت سے گر جانے سے مزدور ہلاک ہوگیا۔ گچی باؤلی پولیس کے بموجب 25 سالہ گنیش جو مشین آپریٹر تھا وہ زیرتعمیر عمارت کی ساتویں منزل سے گر پڑا جسکے نتیجہ میں وہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔