عروسی جوڑے کی زندگی حسین بنانے والے تحفے

ہر طرف شادیوں کا سیزن ہے اس بات کا غالب امکان ہے کہ آپ یا آپ کے قریبی افراد میں سے کوئی زندگی بھر ساتھ نبھانے کے عہد و پیماں کرے گا ۔ والدین اور دوست احباب جلد ہی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفے دینے پر غور کریں گے ۔ اگر آپ ہی وہ جوڑا ہیں جس کی شادی ہونے والی ہے تو خود کو ایک حسین آغاز کا تحفہ دیں ۔ جوڑے کو روزانہ استعمال کی حسین شئے تحفہ میں دیں ۔ یا پھر ان سب کا مجموعہ جوڑے کو ان کی شخصیت سے ہم آہنگ کوئی شئے تحفہ دیں ۔ آپ جو بھی تحفہ دیں درحقیقت نوبیاہتا جوڑے کی یکجائی کو مستحکم کرتا ہے ۔ اپنی سمجھ بوجھ کے بارے میں آپ کے دوستوں کی پسند اور نا پسند کو بھی ذہن نشین رکھیں اور گھر کی سجاوٹ کے لیے مناسب تحفہ دیں۔ حسب ذیل تحفے آزمائیں ۔۔
٭ دیواریں : اگر دیواروں پر بالکل مناسب وال پیپرس آویزاں اور دیواری گھڑیوں سے آراستہ ہوں تو گھر آپ کے خوابوں کی تعبیر بن جاتا ہے ۔ اس سے جوڑے کا بندھن مزید مضبوط ہوتا ہے ۔
٭ رہائشی کمرہ ، نئے جوڑے کے لیے اہم ہے کہ باہم مشورہ کریں ۔ رہائشی کمرہ کو زندگی سے بھر پور بنائیں ۔ اس کا انداز ایسا ہو کہ دل سے دل کی بات ہونے لگے ۔
٭ کچن : نوبیاہتا کے کچن میں برتن ، کانچ کے برتن ، کراکری اور دیگر تمام جزوی تفصیلات بالکل درست ہونی چاہئیں چنانچہ یہاں جو پکوان ہوگا یقینا یکجائی کے مسالے کا ہوگا ۔۔
حسین جوڑے کو کوئی ایسی شئے تحفہ میں دیں جسے فوری استعمال کیا جاسکے ۔ نوبیاہتا جوڑے کے لیے انتہائی مشکل مسئلہ ان کے گھر کی سجاوٹ ہوتی ہے ۔ ان کے بہی خواہ کی حیثیت سے آپ کو تھوڑا سا غور و فکر کرنا چاہئے ۔ اسے کوئی ایسی چیز کا تحفہ کیوں نہ دیں جسے فوری استعمال کیا جاسکے ۔ چٹائیاں ، بستر کی چادریں ، تولیے ، پردے وغیرہ ۔
مکمل بستر ، خوابگاہوں کے لیے اسٹائلش پردے ، چٹائیاں ، ماسٹر بیڈ روم کے لیے ڈیزائنر کینوپی پردے اور بہت کچھ ۔ شادی کا تحفہ انتہائی غور و فکر کے بعد دینا چاہئے ۔ جو درپن فرنشنگس پر دستیاب ہیں ۔ درپن گھریلو سجاوٹ کی بہترین اشیاء سے گھروں کو سجانے کا 14 سال کا تجربہ رکھتا ہے ۔۔
درپن فرنشنگس۔ 2002 ء سے ہوم اسٹائلسٹس
عابڈس : نزد سوریہ تھیٹر ، تلک روڈ ۔ موبائل 8886003136
بنجارہ ہلز : روبرو والوو شوروم ، روڈ نمبر 12، موبائل 9966200029
چندا نگر ، متصل سائی ہوم جیویلا ، موبائل 9000017086
گچی باولی ، روبرو رائل اینفیلڈ شوروم ، کونڈا پور روڈ ٹیلی فون 9000017082 ۔۔