بغداد ۔ /7 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے صوبہ عنبر کے گورنر احمد الدلیمی داعش کے ساتھ لڑائی میں زخمی ہوگئے ۔ فوجی ترجمان نے ان کی حالت کے بارے میں تفصیل نہیں بتائی ، امریکہ نے آج کہا کہ حدیتہ ڈیم پر فضائی حملے کئے گئے تاکہ داعش کو قبضہ سے روکا جاسکے۔