عراق میں داعش کے ہاتھوں 9افراد کو پھانسی

کرکوک ۔11 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) داعش نے عراق میں 9افراد کو پھانسی دے دی،حکام کے مطابق ان افراد کو ٹائون آضب میںبر سرے عام پھانسی دی گئی جبکہ ان میں سے 6 افراد پر الزام تھا کہ وہ داعش مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے۔