عاپ لیڈر سومناتھ بھارتی ضمانت پر رہا

نئی دہلی 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی قائد سومناتھ بھارتی جنھیں اندرون دو دن گرفتار کئے جانے والے دوسرے رکن اسمبلی ہیں، آج اُنھیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ چیف سکریٹری آفیسر ایمس آر ایس راوت نے کہاکہ سومناتھ بھارتی کے خلاف ایک شکایت درج کروادی گئی ہے۔ (تفصیلی خبر صفحہ 5 پر)