دبئی ۔6 نومبر(سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر ہونے والے فاسٹ بولر محمد عامر اس ماہ شارجہ میں ٹی ٹین لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے بموجب جس وقت ٹی ٹین لیگ ہوگی اس وقت پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹسٹ سیریزہوگی اس لئے بورڈنے ٹسٹ کھلاڑیوں کو لیگ میں شرکت کی اجازت دی۔