میدک ۔ 31 ۔ ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) محمد غوث صدر حج ویلفیر سوسائٹی ضلع میدک کی اطلاع کے بموجب 14 جنوری 2016 سے 8 فبروری تک حج فارمس کا ادخال عمل میں آئیگا اور مکمل خانہ پُری اور دیگر ضروری کارروائی انجام دی جائیں گی لہذا تمام ہی عازمین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے پاسپورٹ اور فارمس کی کارروائی کیلئے محمد غوث اور محمد عبدالقدیر MM میڈیکل سے ربط کریں۔