مد ہول /3 ستمبر (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز) ضلع پر یشد ہائی اسکول مدہول میں کا مپلیکس میٹنگ کاا نعقاد عمل میں آیا جس میں ضلع پر یشد اسکول سے منسلک تمام اسکولس کے سائنس کے اساتذہ نے شرکت کی جس میں سہ ما ہی امتحان کے سوالی پر چہ جات کی تیاری عمل میں لائی گئی ا سکے علاوہ دیگر عنوانات پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی اس میٹنگ کی صدارت جناب ڈی سرینواس صدر مدرس ضلع پر یشد ہائی اسکول نے کی اس مو قع پر عارف الدین ، محمد اقبال سی آر پی ، پو سانی سی آر پی کے علاوہ دیگر استاتذہ موجود تھے ۔