گمبھی راؤ پیٹ۔3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر گمبھی راؤ پیٹ کے کماری واڑہ اسکول کے قریب ایک 66 سالہ شخص ماریوینی راجہ ملیا پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ راجہ اپنے مکان میں تنہا تھا جبکہ اس کی بیوی میکہ گئی ہوئی تھی۔ خودکشی کی وجوہات ناسازیٔ صحت، گھریلو جھگڑے بتلائے گئے۔ اے ایس آئی جعفر شریف پنجہ نامہ کرتے ہوئے کیس درج کرلیا۔