صفا ٹیلرنگ سنٹر کریم نگر میں داخلے

کریم نگر /17 نومبر ( ذریعہ فیاکس ) مفتی عبدالعلیم قاسمی امام و خطیب مسجد دستگیر کے اطلاع کے بموجب صفاء بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے کارخانہ گڈہ میں ٹیلرنگ سنٹر برائے خواتین کا انعقاد عمل میں آیا ۔ مفت ٹیلرنگ سکھایا جارہا ہے ۔ صدر صفاء مولانا کاظم الحسنی نے اس زریں موقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے اہلیان محلہ سے اپیل کی ہے اوقات صبح 10 بجے تا 1 بجے تک ربط کریں ۔ اس فون نمبر پر 8523021290۔