صرف 99 روپئے میں مفت کالنگ کے 35000 سیکنڈس ٹیلی نار کی پیشکش

حیدرآباد ۔ 26 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : ٹیلی نار انڈیا نے آج ایک نیا ’ پیسہ وصول ‘ ایس ٹی وی 99 اسپیشل ٹیریف ووچر متعارف کیا ہے ۔ جو اے پی اور تلنگانہ کے اس کے گاہکوں کے لیے ہے ۔ 28 دن کی کارآمدگی کے ساتھ نئے ایس ٹی وی پر اس کے استعمال کنندے 35000 مفت سکنڈس سے مستفید ہوں گے ۔ اس میں 17,500 سکنڈس مفت لوکل / ایس ٹی کالس کسی بھی نیٹ ورک کو اور 17,500 سیکنڈس لوکل آن نیٹ کالنگ کے لیے ہوں گے ۔ صرف 99 روپئے میں مفت کالنگ کے لیے 35000 سیکنڈس اور 28 دن کی کارآمدگی کی پیشکش کی گئی ہے ۔ یہ ایک پروموشنل آفر ہے اور صرف 27 اور 28 فروری کو دستیاب ہوگا ۔ ٹیلی نار سبسکرائبرس *222*7*99# کو ڈائیل کرتے ہوئے اس آفر سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ مسٹر سری ناتھ کوٹین ، سرکل بزنس ، ہیڈ آندھرا پردیش و تلنگانہ ، ٹیلی نار انڈیا نے اس کا اعلان کیا ۔۔