صد فیصد جائیداد ٹیکس وصولی پر میونسپل کمشنر کو تہنیت

شاد نگر ۔ 5 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شاد نگر بلدیہ کے عہدیدار سال 2017-18 کے پراپرٹی ٹیکس صد فیصد وصولی پر ریاستی میونسپل کمشنر اینڈ ڈائرکٹر شریمتی سری دیوی نے میونسپل کمشنر شاد نگر شرت چندرا کو صد فیصد ٹیکس وصولی پر ایوارڈ سے نوازا ۔ اس موقع پر شاد نگر بلدیہ کے سرکاری ملازمین اور دیگر موجود تھے ۔۔