کیف۔ 30 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر یوکرین پیٹرو پوروشنکوف نے آج صدر روس ولادیمیر پوٹن ، صدر فرانس اولاند اور چانسلر جرمنی انجیلا میرکل سے بات چیت کی۔ یوروپی یونین نے روس کیلئے قطعی آخری مہلت کا اعلان کردیا ہے اور اس کے بعد علیحدگی پسندوں کے خلاف مسلسل کئی اقدامات کا انتباہ دیا ہے۔ جن میں روس پر تحدیدات عائد کرنے اور تعزیری اقدامات بھی شامل ہوں گے۔