تانڈور /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حاجی یوسف خان صدر عیدگاہ و قبرستان کمیٹی تانڈور نے وفد کی شکل میں محترمہ وجئے لکشمی صدرنشین بلدیہ تانڈور سے ملکر مبارکباد دی اور عیدالفطر کے پیش نظر عیدگاہ کی صفائی اور متصل سڑک مرمت پر مشتمل یادداشت حوالے کی ۔ محمد فصیح الدین رکن بلدیہ اور دوسرے شریک تھے ۔