حیدرآباد 22 ؍ نومبر (این ایس ایس ) کمس ہاسپٹل کی جانب سے آج یہاں امراض خلق پر عوام کے بیداری مہم شروع کی گئی ۔ سکندرآباد میں دواخانہ سے براہ نیکلس روڈ ایک سیکل ریالی نکالی گئی ۔ ڈاکٹروں نے سیکل رانی کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہوئے بتایاکہ امراض قلب کو روکنے اور صحت مند رہنے کیلئے سیکل رانی ضروری ہے ۔