حیدرآباد /18 اکٹوبر ( سیاستن یوز ) ایل بی نگر پولیس نے ایک شیرخوار بچے کی موت پر ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 3 ماہ کا کیدرناتھ جس کو 14 اکٹوبر کے دن ایل بی نگر کے ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا تھا ۔ لڑکا تین دن بعد فوت ہوگیا ۔ اس بچے کے رشتہ داروں نے ڈاکٹروں اور ہاسپٹل انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے ۔