ڈھاکہ۔17 اگسٹ(سیاست ڈاٹ کام) ایشیاکپ سے قبل بنگلہ دیش کے لئے بری خبر ہے کہ انگلی کے آپریشن کے سبب شکیب الحسن کی خدمات بنگلہ دیش کو ٹورنمنٹ میں حاصل نہیں ہونگی، چنانچہ انکے متبادل کے لئے مومن الحق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔2015 میں اپنے ملک کے لئے آخری میچ کھیلنے والے مومن الحق کانام ابتدائی اعلان کردہ 31 رکنی اسکواڈ میں شامل ہے۔