حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) وقارآباد کے علاقہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو زندہ جلادیا ۔ وقارآباد پولیس کے مطابق 40 سالہ ای مانھیاں جو گنگارام وقارآباد کے ساکن رامچندریہ کی بیوی تھی ۔ 8 جنوری کے دن میاں بیوی کے درمیان بحث و تکرار کے بعد جھگڑا ہوا اور رامچندر نے اپنی بیوی کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے اسے زندہ جلادیا ۔ جس کی علاج کے دوران آج موت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہ