فٹر 73 ، ٹرنر 24 ، میکانک ( موٹر وہیکل ) 83 ، الکٹریشن 77 ، وائر مین 63 ، میکانک (ڈیزل ) 17 ، میکانک ( ٹراکٹر ) 21 ، کارپنٹر 4 ، پلمبر 2، ولڈر 55 ، پاسا 17 ، میڈیکل لیاب ٹکنیشن 17 ۔ عمر یکم اکٹوبر 2017 تک 14 برس تکمیل کیے ہوں
آئی ٹی آئی ٹرین : ین سی وی ٹی / ایس سی وی ٹی بورلاس سے مسلمہ ادارے سے دسویں جماعت کامیاب ، متعلقہ آئی ٹی آئی ( فٹر ، ٹرنر ، الیکٹریشن ، میکانک ( موٹر وہیکل ) وائر مین ، میکانک ( ڈیزل ٹراکٹر ) کارپنٹر ، پلمبر ، ولڈر ، پاسا ) ٹریڈس میں کامیابی حاصل کئے ہوں ۔
میڈیکل لیاب ٹکنیشن : مسلمہ ادارے سے انٹر کے ساتھ ایم ایل ٹی کورس میں کامیاب امیدوار
پے اسکل : ایک سالہ تربیت ہوگی اور ماہانہ اسٹائی فنڈ 7,406 ، پاسا اپرنیٹس جائیدادوں کو 6,480 ، میڈیکل لیاب ٹکنیشن کو پہلے سال ماہانہ 6,480 اور دوسرے سال میں 7,406 روپئے دئیے جائیں گے ۔ انتخاب اکاڈمک ٹریڈ امتحان کے ذریعہ ہوگا ۔ درخواستیں آن لائن میں پہلے کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار apprentiship.gov.in میں رجسٹریشن کرنا ہوگا ۔ بعد ازآں ین ایل سی انڈیا لمٹیڈ میں اپرینٹس ٹریننگ کے لیے درخواستیں داخل کرنے کے بعد پرنٹ لے کر متعلقہ عہدیدار کو روانہ کرنا ہوگا ۔ پتہ :
The Deputy General Manger
Learning & Development Centre,
N.L.C.India Limited.
Block 20, Neyveli – 607803
درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 7 اکٹوبر ۔ آن لائن ہاٹ کاپی پہونچنے کی آخری تاریخ 12 اکٹوبر ویب سائٹ nlcindia.com ۔۔