شمس آباد /28 جولائی ( سیاست نیوز ) شمس آباد آر جی آئی پولیس نے ایک خاتون کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 50 شراب کی بوتلیں ضبط کرلئے ۔ تفصیلات کے بموجب کے انجماں 45 سالہ ساکن بہادر گوڑہ شمس آباد کو جو دکان میں شراب فروخت کرنے کی غرض سے شراب خانہ سے شراب فروخت کرکے جارہی تھی کہ ایک اطلاع پر اسے گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پچاس شراب کی بوتلیں ضبط کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔