شام میں فضائی حملوں سے 23 ہلاک

بیروت ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے زیرقبضہ علاقہ میں فضائی حملوں سے کم از کم 23 شہری ہلاک ہوگئے۔ فلسطینیوں کے کیمپ یرموت پر حملہ کے بعد یہ دوسرا خونریز حملہ ہے۔