بیروت۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شام میں دولت اسلامیہ کے زیرقبضہ شہر رقہ کے اطراف تعمیر کردہ دیوار کو امریکی حمایت یافتہ فوج نے توڑ دیا۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اس کا انکشاف کیا ہے۔