دمشق ۔ 28 جون (سیاست ڈاٹ کام)شام کی تحصیل عفرین کے مرکز میں بم سے مسلح گاڑیوں کیساتھ کئے گئے حملوں میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ضلع حلب سے منسلک تحصیل عفرین میں بم سے مسلح 2 گاڑیوں میں اوپر تلے دھماکے ہوئے۔