عمان، 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اردن کی سرحد پر واقع رکبان میں شامی پناہ گزین کیمپ کے قریب کل دو کار بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔